Sunday, July 14, 2013

Poem :: بارش کا مزا


برستی ہی بوندوں کا الگ ہی مزا ہے
بھیگا ہوا جسم، یہ حسین سزا ہے

بھیگ لینے دو مجھے ان برستی ہی موتیوں مین

آج میں ہوں اور یہ کھلا آسمان
یہ تھنڈی فزا مچلتی ہی بےرخ سی 
اور ہونٹ کامپتے ہوئے ... میں بھیگی سی
میں بھیگی سی، میں بھیگی سی

برستی ہی بوندوں کا الگ ہی مزا ہے

بھیگا ہوا جسم، یہ حسین سزا ہے

-Asra